Home Latest News Urdu چینی وفد کی میاں اسلم سے ملاقات ، بھلوال میں 70 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار۔
Latest News Urdu - November 26, 2020

چینی وفد کی میاں اسلم سے ملاقات ، بھلوال میں 70 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار۔

.

ایگزیکٹو ڈائریکٹر لیو فینچہاؤ اور ڈائریکٹر وو جیان بین پر مشتمل چین کے اوریئل سیرامکس کے دو رکنی وفد نے منگل کو وزیر برائے صنعت میاں اسلم اقبال سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران لیو فینچہاؤ نے کہا کہ ان کی کمپنی بھلوال میں 70 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کررہی ہے۔ میاں اسلم نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ہدایت کی کہ وہ کمپنی کو گیس اور بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنائیں۔

Comments Off on چینی وفد کی میاں اسلم سے ملاقات ، بھلوال میں 70 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …