چینی ٹیکنالوجی کا استعمال پاکستانی فرنیچر کی برآمدات کے اضافے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے، پاکستانی کاروباری ادارہ۔
.
انٹروُڈ موبل کے سی ای او عمر فاروق نے پاکستانی فرنیچر کی ڈیزائننگ کو سراہا ہےاور چینی ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے سے اس صنعت کی نمو کو یقینی بنانے کی امید ظاہر کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کی کمپنیوں کے مابین مشترکہ منصوبے سستے مزدور کی عدم دستیابی اور بڑھتی ہوئی معیشت کی وجہ سے علامتی تعلقات میں بدل سکتے ہیں۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ فرنیچر کمپنیاں مجوزہ خصوصی معاشی زونز کے ذریعہ فراہم کیے جانے والے مواقعوں سے فائدہ اٹھاسکتی ہیں۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…