چینی کمپنی پاکستان میں 15 ملین ٹن سٹیل کی پیداوار کو یقینی بنائےگی۔
.
دی سنچری پرائیوٹ لمٹیڈ جو سی پیک کے راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں قائم ہے پاکستان کو 1.5 ملین ٹن اسٹیل کی سالانہ پیداوار فراہم کرنے پر رضامند ہو گیا ہے۔ اس کمپنی کا مقصد تین فیز پراجیکٹ بنانا ہے جس میں تعمیراتی سٹیل کی پیداوار، تار راڈ کی پیداوار اور پروفائل سٹیل کی پیداوار شامل ہے۔ یہ 1,000 سے زیادہ لوگوں کو متعدد سماجی و اقتصادی فوائد کے ساتھ روزگار بھی فراہم کرے گی اور ان کا رجسٹرڈ سرمایہ 100 ملین یوان ہے۔
Comments Off on چینی کمپنی پاکستان میں 15 ملین ٹن سٹیل کی پیداوار کو یقینی بنائےگی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …