Home Latest News Urdu چینی کمپنی کی ایروسپیس ٹیکنالوجی میں پاکستانی سائنس دان کے کردار کی تعریف۔
Latest News Urdu - August 12, 2020

چینی کمپنی کی ایروسپیس ٹیکنالوجی میں پاکستانی سائنس دان کے کردار کی تعریف۔

Enter Your Summary here.

ایک پاکستانی طالب علم، ایروسپیس ٹیکنالوجی سائنسدان نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں چین کی ترقی کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ پاکستانی ایرو سپیس ٹیکنالوجی کے سائنس دان ابراہیم ، جو چین میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد اب وہیں پر کام کرتے ہیں۔ اس شعبے میں بیرون ملک تعاون کو فروغ دےکر اپنے ملک کے لئے فخر کا باعث بنےہیں۔ ایک چینی سائنس دان نے امید ظاہر کی کہ ابراہیم چین اور پاکستان کے مابین ایرو سپیس ٹیکنالوجی میں پل کا کردار اداکریں گے۔ کمپنی نے یہ کہتے ہوئے بھی ابراہیم کے اہم کردارکو تسلیم کیا کہ اس نے بیرون ملک منڈیوں میں کمپنی کے لوکلائزیشن کو تیز کیا ہے اور ٹیم کو عالمی مقابلے میں ایڈجسٹ کرنے میں مدد فراہم کی ہے۔

Comments Off on چینی کمپنی کی ایروسپیس ٹیکنالوجی میں پاکستانی سائنس دان کے کردار کی تعریف۔

Check Also

وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت سی پیک جے ڈبلیو جیز اور 13ویں جےسی سی کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت پاک چین اقتصادی ر…