چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں ایک ہزار مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم۔
Enter Your Summary here.
چینی قیادت کووڈ-19کی وباسے نمٹنے کے لئے اولین ترجیح کے طور پر پاکستان کی مدد وحمایت کے لئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کےمطابق چین کی ریاستی سطح کی امداد کے علاوہ کئی چینی کمپنیاں اور بین الاقوامی تنظیمیں بھی مشکل وقت میں پاکستانی بھائیوں کی مدد کے لئے آگے بڑھی ہیں۔ چینی بیج کی صنعت سے وابستہ لانگپین ہائی ٹیک اور اس کے شراکت داروں نےکووڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کیے گئے لاک ڈاؤن کے دوران گولڑچی ، سندھ اور پاکپتن کے 1 ہزار مستحق خاندانوں کی مشکلات کاازالہ اورمدد کے لئے فوڈ پیکیج تقسیم کیا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …