Home Latest News Urdu چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں توانائی کے منصوبہ کے لئے7۔1ارب ڈالر کی لاگت کےلائٹننگ کولر کی فراہمی۔۔۔
Latest News Urdu - September 8, 2019

چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں توانائی کے منصوبہ کے لئے7۔1ارب ڈالر کی لاگت کےلائٹننگ کولر کی فراہمی۔۔۔

چائینیز فوشون الیکٹرک پورسلین مینوفیکچرنگ کمپنی نے 30 ٹن کی ڈی سی660 کلو واٹ زنک اوکسائڈ لائٹننگ لولر پاکستان ارسال کر دیاہے۔جبکہ یہ چین کے علاقے شین فو لیاؤ ننگ کی نیشنل گرڈ کا حصہ تھا۔خیال رہے کہ سی پیک منصوبہ کے تحت ماٹیاری -لاہور ہائی وولٹیج ڈی سی ٹرانسمیشن پراجیکٹ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا نجی ٹرانسمیشن منصوبہ ہے۔ ۔چین کے علاقے شین فو کے پارٹی ورک کمیٹی اور منیجمینٹ کمیٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر وانگ شو شی کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ فوشون کمپنی بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو کے اہم پراجیکٹس کا معاون ہے۔خیال رہے کہ یہ ڈی سی ٹرانسمیشن پراجیکٹ پاکستان کا پہلا پراجیکٹ ہے جو پاور ٹرانسمیشن اور ٹرانسفورمیشن کے شعبے میں فارن ڈائریکٹ انوسٹمینٹ کے دروازے کھول دے گا۔اور اس پراجیکٹس کے کمرشل آپریشن کا آغاز 2021سے ہوگا اور اس پراجیکٹ میں 658۔1ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔جبکہ اس پراجیکٹ سے سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں سے 4000 میگاواٹ کول سے بنی بجلی پیدا کی جائے گی جو نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…