چینی کمپنی یوٹونگ بسز سندھ میں پلانٹ قائم کرےگی۔
.
چین کی ایک کمپنی یوٹونگ بسز چائنا نے سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ بنانے پر رضامندی ظاہر کی ہے جو کراچی یا حیدرآباد میں قائم ہوگا۔ یہ اہم پیش رفت یوٹونگ بسز چائنہ کے کنٹری منیجر پال ژانگ اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں ہوئی۔ اس میٹنگ میں فیصلہ کیا گیاکہ اگلے ہفتے تک ایک پروپوزل پیش کی جائے گی جبکہ اس پلانٹ کی تعمیر کے لیے 15 سے 18 ایکڑ اراضی بروئے کار لائی جائے گی۔
Comments Off on چینی کمپنی یوٹونگ بسز سندھ میں پلانٹ قائم کرےگی۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






