Home Latest News Urdu چینی کمپنیاں مقامی لوگوں کے لئے ہزاروں ملازمتیں پیدا کرنے کے لئے سرمایہ کاری کر رہی ہیں،عاصم سلیم باجوہ۔
Latest News Urdu - May 27, 2021

چینی کمپنیاں مقامی لوگوں کے لئے ہزاروں ملازمتیں پیدا کرنے کے لئے سرمایہ کاری کر رہی ہیں،عاصم سلیم باجوہ۔

.

سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چیلینج فیشن گروپ کے نام سے ایک چینی کمپنی نے سی پیک کے تحت اپنے کاروبار کو وسعت دینے کے عزم کا اظہارکیا ہے جس سے مقامی لوگوں کے لئے 20,000 سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کمپنی نے پہلے ہی لاہور میں ایک ٹیکسٹائل فیکٹری قائم کر رکھی ہے جو ایک بہت بڑی برآمدی ملکیتی یونٹ ہے جو پہلے ہی مقامی لوگوں کے لئے 5000 ملازمتیں پیدا کر رہی ہے۔ انہوں نے صنعتی یونٹ کے بین الاقوامی معیارات پر عمل پیرا ہونے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ زیادہ سے زیادہ چینی سرمایہ کار ملک میں کاروبار قائم کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

Comments Off on چینی کمپنیاں مقامی لوگوں کے لئے ہزاروں ملازمتیں پیدا کرنے کے لئے سرمایہ کاری کر رہی ہیں،عاصم سلیم باجوہ۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…