Home Latest News Urdu چینی کمپنیاں پاکستان میں متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے کوشاں۔
Latest News Urdu - September 1, 2022

چینی کمپنیاں پاکستان میں متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے کوشاں۔

.

پاکستان میں چینی کمپنیاں ملک کے کئی حصوں میں شدید سیلاب کی وجہ سے سڑکوں کو پہنچنے والے نقصان کو کم کرنے کے لیے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لارہی ہیں۔ مختلف چینی کمپنیاں خوصاََ پاور چائنا عطیات کے لیے کوششین کر رہی ہیں۔ جبکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے پاکستانی ملازمین کی بھی خاص مدد کی جا رہی ہے۔

Comments Off on چینی کمپنیاں پاکستان میں متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے کوشاں۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط