چینی کمپنیوں نے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبے میں سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔
Enter Your Summary here.
چین کی 4سی کونگلومیریٹ کی ممبر کمپنی چائینہ روڈ اینڈ بریج کمپنی (سی آر بی سی) اور گیزوبا گروپ کمپنی لمیٹڈ (سی جی جی سی) نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی(آر یو ڈی اے) کے ساتھ منصوبے میں سرمایہ کاری کے لئے مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔ ان کمپنیوں کے نمائندوں کو منصوبے کی اہمیت کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔ واضح رہے کہ سی آر بی سی نے سی پیک کے تحت سکھر بائی پاس ، مانسہرہ – حویلیاں – تھاکوٹ نیو ایکسپریس وے ، سکھر-ملتان موٹر وے کی تکمیل کے بعد اس منصوبے میں 5 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا عزم کیا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …