Home Latest News Urdu چینی کمپنیوں کو پاکستان میں ای کامرس کے شعبے میں موجود مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔
Latest News Urdu - October 29, 2021

چینی کمپنیوں کو پاکستان میں ای کامرس کے شعبے میں موجود مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔

.

پاکستان انوسٹمنٹ فورم اور بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے تعاون سے منعقدہ سرحد پار ای کامرس بزنس نیگوشیئشن کانفرنس کے دوران کمرشل قونصلر بدر الزمان نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ پاکستان اپنے ای کامرس کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چونکہ پاکستان میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی150 ملین کی ایک بڑی آبادی ہے جو چین سے ای کامرس کو فعال کر سکتی ہے۔اس تقریب میں 50 سے زائد چینی کمپنیوں نے شرکت کی جبکہ چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے بھی پاکستان میں کاروباری مواقعوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

Comments Off on چینی کمپنیوں کو پاکستان میں ای کامرس کے شعبے میں موجود مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…