Home Latest News Urdu چینی کمپنیوں کی جانب سےگوادر کے متاثرینِ سیلاب کےلیے عطیات کی دوسری مہم کا آغاز۔
Latest News Urdu - September 11, 2022

چینی کمپنیوں کی جانب سےگوادر کے متاثرینِ سیلاب کےلیے عطیات کی دوسری مہم کا آغاز۔

.

گوادر میں چائنہ بزنس سینٹر میں فنڈ ریزنگ کی دوسری مہم میں گوادر میں چینی کمپنیوں نے 5.884 ملین روپے کا عطیہ دیا ہے۔اس فنڈ ریزنگ کی پہلی مہم میں گوادر میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں کی طرف سے 15 ملین روپے کی مجموعی رقم جمع اور عطیہ کی گئی۔ انفرادی اور نجی امداد کے علاوہ چین کی حکومت پہلے ہی 100 ملین امداد کا وعدہ کر چکی ہے۔

Comments Off on چینی کمپنیوں کی جانب سےگوادر کے متاثرینِ سیلاب کےلیے عطیات کی دوسری مہم کا آغاز۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…