چینی کووڈ-19ویکسین ٹرائل کا فیز تھری آخری مرحلے میں داخل۔
.
نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کی پارلیمانی سیکریٹری ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہےکہ چینی کووڈ-19 ویکسین کے تیسرے مرحلے کی ٹرائل جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین نے اس ماہ کے آخر تک کووڈ-19کی 500000 ویکسیز پاکستان کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ان چند ممالک میں سے ایک ہونے پر فخر حاصل ہے کہ جہاں کورونا وائرس ویکسین کا مرحلہ تیسرے فیز کے آخری مراحل میں ہے۔
Comments Off on چینی کووڈ-19ویکسین ٹرائل کا فیز تھری آخری مرحلے میں داخل۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …