Home Latest News Urdu کابینہ کمیٹی برائے سی پیک نے کے کے ایچ فیز ون تھاکوٹ-رائیکوٹ سیکشن کی ری الائمنٹ کی منظوری دے دی۔
Latest News Urdu - February 18, 2022

کابینہ کمیٹی برائے سی پیک نے کے کے ایچ فیز ون تھاکوٹ-رائیکوٹ سیکشن کی ری الائمنٹ کی منظوری دے دی۔

.

کابینہ کمیٹی برائے سی پیک نے کئی منصوبوں کی منظوری دی ہے جن میں شاہراہِ قراقرم تھاکوٹ-رائیکوٹ کی ری الائمنٹ، سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز کے لیے یوٹیلٹیز کی فراہمی، شمبہ شمائل میں پاکستان بحریہ کی اراضی اوراسلام آباد میں سی پیک بزنس اینڈ انڈسٹریل کوآپریشن ٹاورکے قیام شامل ہیں۔اس اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان، وزیر خزانہ شوکت ترین، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور اور دیگر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔

Comments Off on کابینہ کمیٹی برائے سی پیک نے کے کے ایچ فیز ون تھاکوٹ-رائیکوٹ سیکشن کی ری الائمنٹ کی منظوری دے دی۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…