Home Latest News Urdu کامسیٹس یونیورسٹی میں چین سے فارغ التحصیل پی ایچ ڈی سکالرزکی ایک بڑی تعداد خدمات سر انجام دےرہی ہے،ریکٹر۔
Latest News Urdu - October 9, 2020

کامسیٹس یونیورسٹی میں چین سے فارغ التحصیل پی ایچ ڈی سکالرزکی ایک بڑی تعداد خدمات سر انجام دےرہی ہے،ریکٹر۔

.

کامسیٹس یونیورسٹی کے ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر تبسم افضل کے مطابق یونیورسٹی چین سے فارغ التحصیل پی ایچ ڈی سکالرزکی سب سے بڑی تعداد کی میزبانی کررہی ہے۔ فی الحال 170 فیکلٹی ممبران چینی یونیورسٹیوں کے سابق طلباء ہیں جو کامسیٹس یونیورسٹی میں مستقل بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ کامسیٹس یونیورسٹی کے 140 سے زیادہ فیکلٹی ممبران اس وقت چین کی مختلف اعلٰی درجہ کی یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔جبکہ مزید سکالرز اپنے ماسٹرز یا پی ایچ ڈی کے لئے آئندہ سالوں میں کامسیٹس یونیورسٹی سے چین کا سفر کریں گے۔ کامسیٹس یونیورسٹی نے اسلام آباد میں پہلا چائینہ سٹیڈی سنٹر قائم کیا جو دونوں فریقوں کے مابین روابط استوار کرنے میں مددگار ثابت ہوا ہے۔

Comments Off on کامسیٹس یونیورسٹی میں چین سے فارغ التحصیل پی ایچ ڈی سکالرزکی ایک بڑی تعداد خدمات سر انجام دےرہی ہے،ریکٹر۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …