Home Latest News Urdu کراچی میں چینی قونصل خانہ کووڈ-19سے نمٹنے کے لئے طبی سامان اور دیگرامداد کی فراہمی میں کوشاں۔
Latest News Urdu - May 6, 2020

کراچی میں چینی قونصل خانہ کووڈ-19سے نمٹنے کے لئے طبی سامان اور دیگرامداد کی فراہمی میں کوشاں۔

Enter Your Summary here.

کراچی میں قائم چینی قونصل خانہ کے قونصل جنرل لی بیجیان نے کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لئے کراچی یونین آف جرنلسٹ (کے یو جے) کو 2,000 ماسک اور تھرموگن عطیہ کیے ہیں۔ انہوں نے صحافیوں کو وبائی مرض کی روک تھام اور اس پر قابو پانے کے لئے اپنی مسلسل حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔اس کے علاوہ چینی قونصل خانہ نےحکومت سندھ کی قائم کردہ کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ (سی ای ایف) میں3000000 روپے عطیہ کیے ہیں۔ واضح رہے کہ چینی قونصل خانہ نےبلوچستان میں مستحق خاندانوں کو فوڈ پیکیج کی فراہمی کوجاری رکھا ہواہے تاکہ لاک ڈاؤن کی مشکل گھڑی میں ان کی مدد کی جاسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …