Home Latest News Urdu کرغیزستان سی پیک رابطہ کاری سے فائدہ اٹھانے کے لئے گوادر بندرگاہ تک رسائی حاصل کر نے کا خواہاں۔
Latest News Urdu - February 28, 2021

کرغیزستان سی پیک رابطہ کاری سے فائدہ اٹھانے کے لئے گوادر بندرگاہ تک رسائی حاصل کر نے کا خواہاں۔

.

پاکستان میں کرغزستان کے سفیر ایرک بیشیمبیف نے وسطی ایشیاء ، چین اور پاکستان کے مابین اپنے مختصر آمدورفت کے رابطے کو بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور مستقبل میں مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ تعاون کی امید ہے۔

Comments Off on کرغیزستان سی پیک رابطہ کاری سے فائدہ اٹھانے کے لئے گوادر بندرگاہ تک رسائی حاصل کر نے کا خواہاں۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …