کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کی اظہار یکجہتی کی قرارداد قابلِ ستائش۔۔۔۔۔چینی وزارت خارجہ۔
Enter Your Summary here.
چین نےکرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کی سینیٹ میں اظہار یکجہتی کی قرار کی منظوری کے اقدام کو نہایت خوش آئیند قرار دیتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ چینی حکومت نے پاکستان کی ایوان بالا کی قرارداد کو مضبوط دو طرفہ تعلقات کا مظہر قرار دیتے ہوئے باہمی شراکت داری کو مستقبل میں مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔علاوہ ازیں چین نے واضح کیا ہے کہ کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال کے سبب ملکی معیشت کسی طور پر متاثر نہیں ہوگی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …