Home Latest News Urdu کرونا وائرس کےوبائی مرض سے قطع نظر سی پیک اور دوطرفہ تجارت جاری رکھی جائے گی۔شاہ محمود قریشی،وفاقی وزیر خارجہ۔
Latest News Urdu - March 19, 2020

کرونا وائرس کےوبائی مرض سے قطع نظر سی پیک اور دوطرفہ تجارت جاری رکھی جائے گی۔شاہ محمود قریشی،وفاقی وزیر خارجہ۔

Enter Your Summary here.

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے حالیہ دورہ چین کے بارے میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں فریق ممالک سی پیک پر عملدرآمد کے سلسلے کو آگے بڑھانےکے لئے پرعزم ہیں اور کرونا وائرس کے وبائی مرض پھیلنے سے دو طرفہ تجارت اور اس کےفلیگ شپ پراجیکٹ پر عمل درآمد پر کوئی طویل المدتی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے کرونا کے وبائی مرض کے پھیلنے کے بعد چین کو ہر طرح کی مدد فراہم کی ہے جبکہ چین نے بھی پاکستان کے ساتھ اپنے تجربات کا تبادلہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …