کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ حتمی پری کمیشننگ ٹیسٹ کے مرحلے میں داخل ہو گیا
.
کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ ریلائیبلٹی رن ٹیسٹ (آر ٹی ٹی) کے بعد منصوبے کے کمرشل آپریشن کا آغاز صرف ایک ہفتہ بعد ہوگا۔ کروٹ پاور کمپنی کے ایک سینئر سینئر عہدیدار کے مطابق آر ٹی ٹی اس منصوبے کے شروع سے پہلے آخری ٹیسٹ ہے۔واضح رہے کہ اس منصوبے کو پاکستان میں چائنا تھری گورجز (سی ٹی جی) کے ذیلی ادارے ساؤتھ ایشیا انویسٹمنٹ لمیٹڈ کے ذریعے تکمیل کو پہچایا گیا ہے۔
Comments Off on کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ حتمی پری کمیشننگ ٹیسٹ کے مرحلے میں داخل ہو گیا
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…