کنفیوشس انسٹیٹیوٹ نے 21ویں چینی برج مقابلے کے فائنل کا آغاز کر دیا۔
.
بین الاقوامی یونیورسٹی کے طلباء کے لیے 21ویں چینی برج چینی زبان مہارت کے مقابلے کا کراچی ڈویژن کے فائنل کا انعقاد جامعہ کراچی (سی آئی یو کے) کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ اور کراچی میں چینی قونصلیٹ جنرل نے مشترکہ طور پر کیا۔ اس موقع پر چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا کہ پاک چین دوستی اور تعاون کے لیے پل کا کردار ادا کر رہاہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئے دور میں چین اور پاکستان کے نوجوان مشترکہ مستقبل کی تعمیر کے وژن کے ساتھ ایک مضبوط کمیونٹی کی تعمیر کے لیے مل کر کام کریں گے۔
Comments Off on کنفیوشس انسٹیٹیوٹ نے 21ویں چینی برج مقابلے کے فائنل کا آغاز کر دیا۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…