کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کی سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی قابل ستائش ہے،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔
.
پاک چین دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے میں وزیر اعظم عمران خان کے قائدانہ کردار کی تعریف کرتے ہوئے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر یاؤ جینگ نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔چینی سفیر یاؤ جِنگ نے کووڈ-19کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کی “سمارٹ لاک ڈاؤن” کی پالیسی کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا اور اس وبائی مرض کی دوسری دوسری لہر سے نمٹنے کے لئے ایک ماڈل کے طور پر عمل کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چین قومی ترقی اور مقاصد کے حصول میں پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …