Home Latest News Urdu کووڈ-19 کی صورتحال میں بھی قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ میں محفوظ طریقے سے بجلی کی پیداوار کا سلسلہ جاری۔
Latest News Urdu - May 1, 2020

کووڈ-19 کی صورتحال میں بھی قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ میں محفوظ طریقے سے بجلی کی پیداوار کا سلسلہ جاری۔

Enter Your Summary here.

سی پیک منصوبہ سے جڑا قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ کووڈ-19 کے سبب پیدا صورتحال میں بھی مضبوط داخلی انتظام اور مرض کی روک تھام کی پالیسی پر عمل پیرا ہوکر اپنے صارفین کو بجلی کی طلب کو مکمل طور پر یقینی بنانے کا ضامن بنا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس پاور پلانٹ کی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ وبائی مرض نے یونٹ کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کو متاثر نہیں کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …