Home Latest News Urdu کووڈ -19 کے خلاف جنگ میں امدادی سازو سامان کی فراہمی پر خیبر پختونخواہ حکومت چین کا نہایت شکرگزار ہے۔۔۔۔
Latest News Urdu - April 13, 2020

کووڈ -19 کے خلاف جنگ میں امدادی سازو سامان کی فراہمی پر خیبر پختونخواہ حکومت چین کا نہایت شکرگزار ہے۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کے مشیر برائے اطلاعات اجمل خان نے مشکل گھڑی میں شانہ بشانہ کھڑا ہونے پر چین کا نہایت شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کے پی کے عوام کے لئے امدادی سامان مہیا کرنے پر چینی سفیر یاؤ جنگ کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ چینی امدادی سامان میں ایک لاکھ آٹے کے تھیلے اور 10,000 سے زیادہ ماسک شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پائیدار دوطرفہ تعلقات اور سٹریٹجک شراکت داری نے دو طرفہ عوام کے درمیان تعلقات مزید مستحکم کیے ہیں۔

Check Also

چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی، اسپیس سٹیلائیٹ اور ٹیلی کمیو…