Home Latest News Urdu کووڈ-19کی وبا کے دوران چین پاکستان کی مستقل مدد کا سلسلہ جاری رکھے گا، ترجمان چینی وزارتِ خارجہ،ژاؤ لیجیان۔
کووڈ-19کی وبا کے دوران چین پاکستان کی مستقل مدد کا سلسلہ جاری رکھے گا، ترجمان چینی وزارتِ خارجہ،ژاؤ لیجیان۔
.
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ چین ویکسین کے لئے تعاون کرنے اور سب کے لئے صحت کی عالمی برادری کی تعمیر کے لئے وبائی مرض کے تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین اور پاکستان سدا بہار سٹریٹیجک شراکت دار ہیں اور پاکستان پہلا ملک ہے جس نے چینی ویکسین حاصل کی ہے۔
Comments Off on کووڈ-19کی وبا کے دوران چین پاکستان کی مستقل مدد کا سلسلہ جاری رکھے گا، ترجمان چینی وزارتِ خارجہ،ژاؤ لیجیان۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …