کووڈ-19کی وبا کے سبب پیدا صورتحال میں سی پیک پاکستان کی معیشت کے لئےنجات دہندہ ثابت ہوگا۔
Enter Your Summary here.
کووڈ-19کے پھیلنے کے سبب اگرچہ پاکستان کی معاشی ترقی میں خلل ضرور پڑا ہے تاہم چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ منصوبہ سی پیک ملک کو مزید معاشی بحران میں مبتلا ہونے سے بچانے کا موجب بنےگا۔ واضح رہے کہ سی پیک تسلسل سے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ اس میگا پراجیکٹ کے سبب علاقائی ترقی اور استحکام کو بھی فروغ ملے گا۔ جبکہ دوسری طرف حکومتِ پاکستان اور مسلح افواج نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چین کی امداد کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…