کوہالہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ پر کام کی پیش رفت کا بہت جلد آغاز ہوگا: چیئرمین، سی پیک اتھارٹی۔
Enter Your Summary here.
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ حکومت سی پیک کے تحت 1124 میگاواٹ کوہالہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ کا بہت جلد آغاز کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ انہوں نے چائنا تھری گارجز کمپنی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بجلی کے منصوبے سے منسلک تمام زیر التواء امور پر تبادلہ خیال کرے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ 2.5 ارب ڈالر لاگت کی سرمایہ کاری کےاس منصوبے سے پاکستان کی معاشی و اقتصادی ترقی کی نئی راہیں ہموار ہونگی اور 7500 ملازمت کے مواقع پیدا ہوں گے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…