Home Latest News Urdu گوادر 1.2 ایم جی ڈی واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ پر کام کا آغاز۔
Latest News Urdu - March 19, 2022

گوادر 1.2 ایم جی ڈی واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ پر کام کا آغاز۔

.

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق گوادر پورٹ فری زون کے علاقے میں 1.2 ایم جی ڈی (ملین گیلن یومیہ) واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ کی تعمیر کی تیاری کے لیے مٹی کی گہرای جانچ شروع کر دی گئی ہے۔یہ واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ جو چینی فنڈنگ ​​سے تیار کیا جا رہا ہےجو گوادر کی پسماندہ آبادی کو پینے کے صاف پانی کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنائے گا۔ اس کے علاوہ یہ گوادر شہر اور گوادر بندرگاہ کو بھی پانی فراہم کرے گا۔

Comments Off on گوادر 1.2 ایم جی ڈی واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ پر کام کا آغاز۔

Check Also

مائیکرو سرٹس اور پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ کے درمیان چینی زبان سے متعلق ایچ ایس کے مشترکہ کور سز اور سرٹیفیکٹس کے اجراء کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط۔