Home Latest News Urdu گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا جلد افتتاح کیا جائے گا
Latest News Urdu - March 10, 2023

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا جلد افتتاح کیا جائے گا

.

میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے گورندانی میں واقع نئے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو سول ایوی ایشن اتھارٹی نے محفوظ اور مکمل طور پر آپریشنل قرار دے دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے۔ ہوائی اڈے کی تعمیر، جس پر 230 ملین ڈالر لاگت آئی ہے سی پیک منصوبے کے تحت چینی حکومت کی گرانٹ کے ذریعے مالی اعانت فراہم کی گئی ہے۔

 

Comments Off on گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا جلد افتتاح کیا جائے گا

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…