Home Gwadar Updates Urdu گوادر بندرگاہ تجارت سرگرمیوں کے لئے فعال ہے، عاصم سلیم باجوہ۔

گوادر بندرگاہ تجارت سرگرمیوں کے لئے فعال ہے، عاصم سلیم باجوہ۔

.

گوادر میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال ہے اور سامان کی ترسیل کے لئے آن لائن بکنگ بھی کی جاسکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گوادر فری زون کے فیز ٹو پر کام جاری ہے جبکہ گوادر سٹی ماسٹر پلان کو منظوری دے دی گئی ہے اور چین کی مدد سے گوادر میں ایک ہسپتال بھی تعمیر کیا جارہا ہے۔ مزید برآں انہوں نے بتایا کہ گوادر میں گزشتہ 3 سالوں میں 12,000 کے قریب ملازمت کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔

Comments Off on گوادر بندرگاہ تجارت سرگرمیوں کے لئے فعال ہے، عاصم سلیم باجوہ۔

Check Also

چینی کاروباری ادارے پاکستان کی کاروبار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں، محمد اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے چینی سرکاری اور پرائیویٹ انٹرپرائزز پر زور …