گوادر بندرگاہ میں پہلے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کارگو کنٹینر کا خیر مقدم۔۔۔۔۔۔
Sharza Enter Your Summary here.
پاکستان نے جنوب مغربی گودار بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ تجارت کا باقائدہ طور پر آغاز کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 14 جنوری 2020ء کو فرٹیلائزر پر مشتمل تجارتی سامان سے لدا پہلا کارگو کنٹینر متحدہ عرب امارات سے گوادر بندرگاہ پہنچا ہے۔ اس تجارتی مال کو ٹرکس پر لوڈ کرکے پاکستانی سرحد سے جڑے خطےچمن کے رستے افغانستان پہنچایا جائے گا۔ جبکہ پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی دو طرفہ تجارت کیلئے راستے کو بھی کھول دیا ہے۔اس راستے کو کھول دینے سے بندرگاہ کے سبب نہ صرف تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا بلکہ پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ طرفہ دوستی بھی مستحکم ہوگی۔ پاکستان نے اکتوبر 2020ء سے گوادر بندرگاہ کو افغان ٹرانزٹ تجارت کے لئے استمال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …