Home Gwadar Updates Urdu گوادر بندرگاہ کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے دو خصوصی کمیٹیاں قائم۔

گوادر بندرگاہ کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے دو خصوصی کمیٹیاں قائم۔

Enter Your Summary here.

حکومتِ پاکستان بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے پرعزم ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اصلاحات اسد عمر نے بلوچستان میں گوادر بندرگاہ اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے دو خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ حکومت نے گوادر بندرگاہ کی ترقی اور دیگر منصوبوں کے ذریعے بلوچستان میں مقامی لوگوں کے روزگار کے فروغ کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے۔

Comments Off on گوادر بندرگاہ کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے دو خصوصی کمیٹیاں قائم۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…