Home Latest News Urdu گوادر بندرگاہ کے راستے افغان ٹرانزٹ تجارت کا باقائدہ آغاز۔
Latest News Urdu - July 27, 2020

گوادر بندرگاہ کے راستے افغان ٹرانزٹ تجارت کا باقائدہ آغاز۔

Enter Your Summary here.

پاکستان کے خصوصی سفیر برائے افغانستان محمد صادق نے پاکستان کو ایک راہداری ملک بنانے کی سمت حاصل کردہ ایک اور سنگ میل سے آگاہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گوادر کے راستے افغانستان جانے والے بلک کارگو کی پہلی ٹرانزٹ کھیپ کا آغاز ہوا ہے اور آنے والے دنوں میں متعدد سامان کی کھیپ کی نقل و حمل ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …