گوادر تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ژانگ باؤزونگ۔
January 4, 2022
.
گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین نصیر خان کاشانی نے کہا ہے کہ گوادر تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔ جبکہ چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) کے چیئرمین ژانگ باؤزونگ کا کہنا ہے کہ بندرگاہ کی فعالیت اور بندرگاہ کے معیشت پر اثرات کی بات کی جائے تو اس میں زبردست پیش رفت ہوئی ہے۔