Home Latest News Urdu گوادر میں ”پیغام پاکستان” کے عنوان سے نوجوانوں کے لئے اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس کا انعقاد۔
Latest News Urdu - October 30, 2020

گوادر میں ”پیغام پاکستان” کے عنوان سے نوجوانوں کے لئے اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس کا انعقاد۔

.

تربت یونیورسٹی کےگوادر کیمپس نے اسلامی ریسرچ انسٹیٹیوٹ اسلام آباد کے تعاون سے “پیغامِ پاکستان” کے عنوان سے اپنی نوعیت کی پہلی نوجوان کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس کانفرنس میں طلباء نے مصوری کے فن میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ مقامی سطح پر کڑھائی کرنے والی گوادر کی ہنرمند خواتین نے ثقافتی لباس تیار کیا۔ اس میں سینیٹر کہدہ بابر ، صدر گوادر چیمبر آف کامرس ، سابق نگران صوبائی وزیر نوید کلمتی ، وائس چانسلر تربت یونیورسٹی پروفیسر رزاق صابر سمیت متنوع سامعین نے شرکت کی۔

Comments Off on گوادر میں ”پیغام پاکستان” کے عنوان سے نوجوانوں کے لئے اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس کا انعقاد۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …