Home Latest News Urdu گوادر میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران 8 منصوبے مکمل ہوئے۔
Latest News Urdu - June 15, 2023

گوادر میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران 8 منصوبے مکمل ہوئے۔

.

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوادر میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران 8 منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 4 برس میں گوادر پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ حالیہ بجٹ میں صوبہ بلوچستان کو ترقیاتی بجٹ میں سب سے زیادہ حصہ دیا گیا ہے۔حالیہ بجٹ میں صوبہ بلوچستان کو ترقیاتی بجٹ میں سب سے زیادہ حصہ دیا گیا گیا جب کہ ایران سے ملنے والی بجلی کے بعد عوام کو بجلی کی فراہمی میں بہتری آئی ہے۔

Comments Off on گوادر میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران 8 منصوبے مکمل ہوئے۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…