گوادر پورٹ پاکستان کی ٹرانشپمنٹ پالیسی کے تحت علاقائی تجارت کو فروغ دے گا۔
Enter Your Summary here.
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل عبدالرزاق داؤد نے آگاہ کیا ہے کہ علاقائی معاشی انضمام کو فروغ دینے کے لئے حکومت پہلی بار ٹرانشپمنٹ پالیسی شروع کر رہی ہے۔ یہ پالیسی گوادر کو اقتصادی سرگرمیوں کا ایک مرکز بنائے گی جو علاقائی اقتصادی ترقی کو فروغ دے گی۔ ٹرانشپمنٹ پالیسی چین کے لئے سب سے زیادہ فائدہ مند ہوگی کیونکہ وہ گوادر بندرگاہ کے ذریعے علاقائی تجارت کو فروغ دینے میں کامیاب حاصل کرے گا۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…