Home Latest News Urdu گوادرترکمانستان کے لئے مختصر ترین روٹ فراہم کرتا ہے، صدر عارف علوی۔
Latest News Urdu - September 19, 2020

گوادرترکمانستان کے لئے مختصر ترین روٹ فراہم کرتا ہے، صدر عارف علوی۔

.

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ترکمانستان کے صدر گوربنگولی سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔ اس گفتگو کے دوران صدر عارف علوی نے علاقائی رابطے کو فروغ دینے میں سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ سی پیک بنیادی طور پر افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ گوادر ترکمانستان کے لئے مختصر ترین راستہ فراہم کرتا ہے اور گوادر اور ترکمان باشی کی بندرگاہوں کے مابین تعلقات کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت کو حتمی شکل دینے کی تجویز بھی پیش کی۔

Comments Off on گوادرترکمانستان کے لئے مختصر ترین روٹ فراہم کرتا ہے، صدر عارف علوی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …