Home Latest News Urdu گورنر بلوچستان کی جانب سےجرمنی کوسی پیک کے تحت رابطہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔
Latest News Urdu - February 24, 2022

گورنر بلوچستان کی جانب سےجرمنی کوسی پیک کے تحت رابطہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔

Enter Your Summary here.

بلوچستان کے گورنر سید ظہور احمد آغا نے پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر ڈاکٹر برن ہارڈ شلاگیک سے ملاقات کے دوران سی پیک کو تعمیر وترقی کا ایک سنہری موقع قرار دیتے ہوئے جرمن کمپنیوں کو سی پیک کے تحت قائم ہونے والے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے فوائد سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت دی۔ مزید برآں انہوں نے امید ظاہر کی کہ جرمنی پاکستان کے ساتھ تعلیم، صحت، توانائی، سیاحت اور استعداد کار میں اضافے کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دے گا۔

Comments Off on گورنر بلوچستان کی جانب سےجرمنی کوسی پیک کے تحت رابطہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط