Home Latest News Urdu گورنر سندھ کا گوادر کا خصوصی دورہ، سی پیک منصوبوں پر ترقیاتی کاموں کو سراہا۔
Latest News Urdu - December 6, 2020

گورنر سندھ کا گوادر کا خصوصی دورہ، سی پیک منصوبوں پر ترقیاتی کاموں کو سراہا۔

Enter Your Summary here.

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گوادر بندرگاہ کا خصوصی دورہ کیا اور بندرگاہ کی آپریشنل سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر انہوں نےکہا کہ سی پیک کے تحت ترقیاتی منصوبوں سے گوادر بندرگاہ کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے جس سے ملک میں معاشی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ مزید برآں انہوں نے گوادر بندرگاہ کو محفوظ بنانے میں پاک بحریہ کے کردار کی بھی تعریف کی۔

Comments Off on گورنر سندھ کا گوادر کا خصوصی دورہ، سی پیک منصوبوں پر ترقیاتی کاموں کو سراہا۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان