Home Latest News Urdu گیم چینجر سی پیک بلوچستان کے عوام کو قومی دھارے میں شامل کرنےکے لئے نہایت اہمیت کا حامل،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی۔
Latest News Urdu - January 24, 2021

گیم چینجر سی پیک بلوچستان کے عوام کو قومی دھارے میں شامل کرنےکے لئے نہایت اہمیت کا حامل،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی۔

.

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے سی پیک کو بلوچستان کے لئے گیم چینجر منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے مغربی روٹ کی تکمیل کے بعد خطے میں غیر معمولی سطح پر خوشحالی کے ایک نئےدور کا آغاز ہوگا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ سی پیک بلوچستان کے عوام کو قومی دھارے میں شامل کرنے میں کلیدی کردار اداکرے گا۔

Comments Off on گیم چینجر سی پیک بلوچستان کے عوام کو قومی دھارے میں شامل کرنےکے لئے نہایت اہمیت کا حامل،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …