ہواوے کمپنی پاکستان میں ہیڈ کوارٹر کے قیام کے لئے 170 ملین کی سرمایہ کاری کرے گی۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
ہواوے گروپ کے وائس پریزڈنٹ مارک شومین نے ریجنل ہیڈ کوارٹر کے قیام کے لیے پاکستان میں 170 ملین کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے.ان اقدامات سے پاکستانی عوام کے لئے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو نگے.ان خیالات کا اظہار وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار کی چینی وفد سے ملاقات کے دوران کیا گیا.اس دوران وفاقی وزیر نےہواوے کو پاکستان میں ٹیکنالوجی انفراسٹریکچر کی وسعت وترقی کے لئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی.
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…