ہواوے کے تعاون سے ایئر یونیورسٹی میں سائبر سیکیورٹی اکیڈمی قائم کی جائے گی۔
.
پاکستان میں سائبرسیکیورٹی ماحولیاتی نظام کو آگے بڑھانے کے لئے ایئر یونیورسٹی نے ہواوے کے ساتھ ایک یاداشت پر دستخط کیے ہیں تاکہ اس کے احاطے میں ہواوے آئی سی ٹی (سائبرسیکیورٹی) اکیڈمی قائم کرے۔ یہ اقدام ہواوے سائبر سیکیورٹی پروڈکٹ لائن کے ماہرین پیدا کرے گا اور یہ نوجوانوں کو سائبر سیکیورٹی کی تربیت دینے اور سٹیٹ آف آرٹ دی پراڈکٹس اور سولوشنز کے حوالے سے ہنر مند تجربہ فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔مزید برآں یہ سی پیک کے تحت ڈیجیٹل سلک روڈ کے وژن کو سمجھنے کی سمت ایک اور قدم ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …