Home Latest News Urdu یوم پاکستان کو جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا، چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی بطور سپیشل گیسٹ شرکت۔
Latest News Urdu - March 23, 2022

یوم پاکستان کو جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا، چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی بطور سپیشل گیسٹ شرکت۔

.

پاکستانی قوم آج یوم پاکستان ملک کی ترقی اور مضبوط دفاع کے تحفظ کے عہد کے ساتھ منا رہی ہے۔ آج اسلام آباد میں پریڈ ایونیو پر شاندار اور رنگا رنگ یوم پاکستان ملٹری پریڈ میں مسلح خدمات کے تینوں ونگز نے اپنی مہارت اور فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ تقریب کا آغاز پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے لڑاکا طیاروں کے فلائی اوور سے ہوا جس کی سربراہی ایئر چیف ظہیر احمد بابر نے کی جنہوں نے مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سلامی  دی۔ یوم پاکستان کے پریڈ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی سمیت او آئی سی کے وزرائے خارجہ خصوصی مہمان کے طور پر شریک تھے۔

Comments Off on یوم پاکستان کو جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا، چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی بطور سپیشل گیسٹ شرکت۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…