۔2021ءکی پہلی سہ ماہی میں پاکستان ایم ایل ون کا آغاز کرے گا
.
وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ ایم ایل ون پر کام سال 2021ءکی پہلی سہ ماہی میں شروع کیا جائے گا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے ملک میں بالواسطہ اور بلا واسطہ روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے کا مستقبل ایم ایل ون سے منسلک ہے۔
Comments Off on ۔2021ءکی پہلی سہ ماہی میں پاکستان ایم ایل ون کا آغاز کرے گا
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …