Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک کے تحت بحری تعاون پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنےکی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔

سی پیک کے تحت بحری تعاون پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنےکی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔

Enter Your Summary here.

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے فلیگ شپ پراجیکٹ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے سفر کو آگے بڑھایا ہے۔ واضح رہے کہ سی پیک پاکستان کی بحری شعبے سے جڑی معیشت کو فروغ دینے کے لئے کئی شاندار مواقع فراہم کرتا ہے۔ نیز سی پیک علاقائی رابطہ کاری کے علاوہ ملک میں تجارتی سامان کی نقل و حمل سے متعلق خدمات کو تیز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سی پیک کے تحت علاقائی رابطہ کاری اور بحری تعاون میں اضافے سے بحری شراکت داری مستحکم ہوگی اور پاکستان کی اقتصادی نمو کو فروغ دینے میں یہ نہایت مددگار ثابت ہوگا۔دریں اثناچینی حکومت اور سی پیک کے تحت کمپنیوں کے ذریعے سے پیش کردہ تعاون اور مواقعوں کی وجہ سے پاکستان کو بحری شعبے سے منسلک معیشت کی استعداد کو بڑھانے اور ان مواقعوں کی تلاش کے ذریعے سے ایک ترقیاتی منصوبہ وضع کرنے اور اسٹیک ہولڈرز کے مابین ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔