Home Latest News Urdu پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کے چیئرمین شیر علی ارباب کی وزارت ریلوے کو ایم ایل-1 پشاور کراچی پراجیکٹ کے پی سی ون پر پیش رفت کے سلسلے کو جلد آگے بڑھانے کی ہدایت۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - August 7, 2019

پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کے چیئرمین شیر علی ارباب کی وزارت ریلوے کو ایم ایل-1 پشاور کراچی پراجیکٹ کے پی سی ون پر پیش رفت کے سلسلے کو جلد آگے بڑھانے کی ہدایت۔۔۔۔۔

SourcePCI

پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کے چیئرمین شیر علی  ارباب نے سی پیک کے مختلف پراحیکٹس کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس میں وزارتِ ریلوے کو ایم ایل -1پراجیکٹ کی پی سی ون کو جلد پیش رفت کے لئے سینٹرل ڈویلپمینٹ ورکنگ پارٹی اور ایگزیکٹیوکمیٹی آف نیشنل اکناملک کونسل کو منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔اس دوران دونوں وزارتوں کے اعلٰی عہدیداران نے سی پیک کے مختلف پراجیکٹس کے لئے سیکورٹی اور توانائی کی ضرویات کو پورا کرنے سے متعلق نکتہ جات پر تبادلہ خیال کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک منصوبے ملک میں بجلی کی کمی کو دور کررہے ہیں، وزیر توانائی حماد اظہر۔

ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ سی پیک پاور پلانٹس م…