Home Latest News Urdu چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کا دوسرا مرحلہ نہایت ہی اہمیت کا حامل۔۔۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - February 18, 2020

چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کا دوسرا مرحلہ نہایت ہی اہمیت کا حامل۔۔۔۔۔۔۔

SourcePCI

Enter Your Summary here.

وزارت تجارت اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلے کو نہایت ہی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ان معتبر اداروں کے عہدیداران نے چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلے کے سبب پیدا ہونے والے مواقعوں پر روشنی ڈالتے ہوئے سرمایہ کاروں پرچائینہ کے ساتھ طے پانے والےمعاہدے کے سبب پیدا ہونے والے تجارتی مواقعوں کو بروئے کار لاکر بے شمار فوائد حاصل کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاک چین سٹیئرنگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج منعقد ہوگا۔

حال ہی میں قائم ہونے والی پاک چین تعلقات سٹیئرنگ کمیٹی آج اپنا دوسرا اجلاس منعقد کرے گی جب…