Home Latest News Urdu ہواوے کمپنی پاکستان میں ہیڈ کوارٹر کے قیام کے لئے 170 ملین کی سرمایہ کاری کرے گی۔۔۔۔
Latest News Urdu - July 18, 2019

ہواوے کمپنی پاکستان میں ہیڈ کوارٹر کے قیام کے لئے 170 ملین کی سرمایہ کاری کرے گی۔۔۔۔

SourcePCI

Enter Your Summary here.

ہواوے گروپ کے وائس پریزڈنٹ مارک شومین نے ریجنل ہیڈ کوارٹر کے قیام کے لیے پاکستان میں 170 ملین کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے.ان اقدامات سے پاکستانی عوام کے لئے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو نگے.ان خیالات کا اظہار وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار کی چینی وفد سے ملاقات کے دوران کیا گیا.اس دوران وفاقی وزیر نےہواوے کو پاکستان میں ٹیکنالوجی انفراسٹریکچر کی وسعت وترقی کے لئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان غربت کے خاتمے کے لئے چینی ماڈل سے بھرپور استفادہ حاصل کرسکتا ہے، سابق سفیر مسعودخالد۔

چین میں تعینات پاکستان کے سابق سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ چین کے غربت کے خاتمے کے تجربات…