ازبکستان سی پیک میں شمولیت اختیار کرنے کا خواہاں۔
.
بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو (بی آر آئی)کا فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک کا مقصد علاقائی رابطہ سازی اور اقتصادی اتحاد کو فروغ دینا ہے۔ جمہوریہ ازبکستان کے ہیڈ آف مشن لیفٹیننٹ کرنل سدولا تسشموف نے دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے سی پیک میں شمولیت پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ازبکستان گوادر اور کراچی بندرگاہوں کو راہداری تجارت کے لئے استعمال کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
Comments Off on ازبکستان سی پیک میں شمولیت اختیار کرنے کا خواہاں۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






